كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان وضو ٹوٹنے کا بیان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی نماز میں پیٹ کی آواز سنے تو وہ جا کر وضو کر لے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 399
قال الھیثمی: رجاله موثقون، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 89) برقم: 2487» حكم: إسناده صحيح
|