كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان رکوع میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع کرتے تو پیٹھ اتنی سیّدھی رکھتے کہ اس پر پانی کا پیالہ رکھا جائے تو وہ اپنی جگہ ٹھہرا رہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطري
قال ھیثمی: فيه محمد بن ثابت وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 123) برقم: 2740» حكم: إسناده ضعيف
|