كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان صراط المستقیم پر قائم رہنے کی تاکید
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، بیت اللہ کا حج و عمرہ کرو اور سیّدھے رہو تو تمہارے لیے سب کچھ سیّدھا کیا جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6897، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2034، والطبراني فى «الصغير» برقم: 136
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيرہ» حكم: صحيح لغيره
|