كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1805، 4260، 8835، والطبراني فى «الصغير» برقم: 587، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2561، 2625
قال الشيخ الألباني: ”صحيح“» حكم: إسناده صحيح
|