كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان نماز باجماعت کی صف سے قبل کسی رکن میں داخل ہونا جائز نہیں
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں مسجد میں گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کھڑے تھے، وہ کہتے ہیں وہ صف کے علاوہ ہی رکوع کر کے صف کی طرف گئے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اللہ تعالیٰ تیرے شوق میں اضافہ کرے، آئندہ ایسے نہ کرنا۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 783، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 871، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 946، وأبو داود فى «سننه» برقم: 683،، 684، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2626،، 5296،، 5297،، 5298، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20733، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2196،، 6947، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1030»
حكم: صحيح
|