كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان مسلمان کا کسی مسلمان پر ظلم کرنے کا انجام
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طاقتور وہ نہیں جو لوگوں پر غالب آ جائے، طاقتور وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو رکھے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الظلم، باب لا بظلم المسلم ولا يخذله.. رقم: 2442. مسلم، كتاب البروالصلة، باب تحريم الظلم، رقم: 2580. سنن ابوداود، رقم: 4839. سنن ترمذي، رقم: 1426. مسند احمد: 68/2.»
|