كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان نرمی اختیار کرنے کی عظمت
سعید رحمہ اللہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب البروالصلة، باب فضل الرقق، رقم: 2593. سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى الرقق، رقم: 4807. سنن ابن ماجه، رقم: 3688. مسند احمد: 122/1.»
|