كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے
اسی (سابقہ) سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب اللباس، باب ماجاء فى الكبر، رقم: 4092. سنن ترمذي، ابواب البروالصلة، باب الكبر، رقم: 1999. قال الشيخ الباني: صحيح ابن حبان، رقم: 5466. صحيح الجامع الصغير، رقم: 4608.»
|