كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان مکر و فریب اور دھوکہ دہی کا انجام جہنم ہے
اسی اسناد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نہ تمہاری صورتوں کی طرف دیکھتا ہے نہ تمہارے اموال کی طرف، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب البيوع، باب النجش ومن قال لا يجوز ذلك البيع، طبراني صغير، رقم: 738. صحيح الجامع الصغير، رقم: 6725.»
|