كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان نام تبدیل کرنے کا بیان
مجاہد رحمہ اللہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا نام برہ رکھا، اور یہ اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا: ”کیا یہاں میمونہ ہے؟“ تو انہوں نے عرض کیا: نہیں۔
تخریج الحدیث: «اسناده مرسل صحيح.»
|