كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان رحمت کا چھن جانا بد نصیبی ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میرے جگری دوست، حجرے والے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدنصیب شخص سے رحمت چھین لی جاتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى الرحمة، رقم: 4942. سنن ترمذي، رقم: 1923. مسند احمد: 301/2. صحيح ابن حبان، رقم: 462. مستدرك حاكم: 277/4. صحيح الجامع الصغير، رقم: 7467. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2261.»
|