كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان بہترین انسان وہ ہے جو اخلاق میں بہتر ہو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کے تم میں سے اخلاق بہترین ہیں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب حسن الخلق الخ، رقم: 6035. مسلم، كتاب الفضائل، باب كثرة حياثه صلى الله عليه وسلم رقم: 2321. سنن ترمذي، رقم: 1975.»
|