كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان مسلمان کو گالی دینا فسق اور قتل کرنا کفر ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے مومن بھائی کی ضرورت پوری کی تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنی زندگی اللہ کی خدمت میں صرف کر دی۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب ما ينهي من السباب واللعن، رقم: 6044. مسلم، كتاب الايمان، باب بيان قول النبى صلى الله عليه وسلم سباب المسلم فسوق وقتاله كفر، رقم: 64. سنن ترمذي، رقم: 1983. سنن نسائي، رقم: 4015. سنن ابن ماجه، رقم: 69.»
|