سنن ابي داود
كِتَاب الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل Purification (Kitab Al-Taharah) 86. باب فِي الْجُنُبِ يَعُودُ باب: جنبی غسل سے پہلے دوبارہ جماع کر سکتا ہے۔ Chapter: The Sexually Impure Person Who Wishes To Repeat (The Act).
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ایک ہی غسل سے اپنی تمام بیویوں کے پاس گئے ۱؎۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اور اسی طرح اسے ہشام بن زید نے انس سے اور معمر نے قتادہ سے، اور قتادہ نے انس سے اور صالح بن ابی الاخضر نے زہری سے اور ان سب نے انس رضی اللہ عنہ سے اور انس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه:سنن نسائي/ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه/ باب: إتيان النساء قبل إحداث الغسل/ ح: 264 من حديث سماعيل بن إبراهيم وهو ابن علية به، (تحفة الأشراف: 1503، 568)، وقد أخرجه: صحيح البخاري/الغسل 268، 284، والنكاح 5068، 5215، صحيح مسلم/كتاب الحيض/ باب جواز نوم الجنب واستحباب الوضوء له وغسل الفرج إذا أراد أن يأكل أو يشرب أو ينام أو يجامع:/ فواد: 309، دارالسلام: 708، سنن ترمذي/كتاب الطهارة / باب ما جاء فى الرجل يطوف على نسائه بغسل واحد/ ح: 140، سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/ باب: ما جاء فيمن يغتسل من جميع نسائه غسلا واحدا/ ح: 588، مسند احمد 3/225، سنن الدارمي/الطهارة 71 780 صحيح»
وضاحت: ۱؎: یعنی سب سے صحبت کی، اور پھر آخر میں غسل کیا۔ Anas reported: One day the Messenger of Allah ﷺ had sexual intercourse with (all) his wives with a single bath. Abu Dawud said: This tradition has been transmitted through another chain of narrators. USC-MSA web (English) Reference: Book 1 , Number 218 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.