جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ) 1281. جمعہ سے فارغ ہو کر دوپہر کے کھانے اور آرام کے لئے گھروں کو واپس لوٹنے کا بیان
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے پھر ہم واپس جاکر دوپہر کا کھانا کھاتے اور آرام کرتے۔
تخریج الحدیث:
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم جمعہ کے دن ہی دوپہر کا کھانا کھاتے اور آرام کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کیا کرتے تھے پھر واپس جاکر دوپہر کا آرام کرتے تھے ـ
تخریج الحدیث:
|