جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ) 1248. 1248. امام خطبہ جمعہ ے دوران مسجد میں داخل ہونے والے کو دو رکعات ادا کرنے کے حُکم دینے کا بیان 1250. 1250. نماز جمعہ سے پہلے نمازی بغیر کسی روک اور ممانعت کے جتنی نفل نماز پڑھنا چاہے، پڑھ سکتا ہے |
صحيح ابن خزيمه
جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ) 1248. امام خطبہ جمعہ ے دوران مسجد میں داخل ہونے والے کو دو رکعات ادا کرنے کے حُکم دینے کا بیان
یہ ایک اختیاری اور مستحب حُکم ہے۔ اور یہ دو رکعت مختصر اور ہلکی ادا کرنے کا بیان۔ اور ان لوگوں کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ حُکم سلیک غطفانی کے ساتھ خاص تھا۔
تخریج الحدیث:
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.