صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ)
1240.
مساجد میں داخل ہوتے وقت نماز میں سے مساجد کا حق ادا کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1824
Save to word اعراب
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مساجد کو اُن کا حق ادا کرو۔ آپ سے عرض کی گئی کہ ان کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بیٹھنے سے پہلے دو رکعات ادا کرو (تو یہ ان کا حق ہے)۔

تخریج الحدیث: اسناده ضعيف

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.