صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ)
1243.
جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو پھر دو رکعت پڑھنے سے پہلے مسجد سے نکل جائے تو اسے دو رکعات پڑھنے کے لئے مسجد میں واپس جانے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1828
Save to word اعراب
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم مسجد میں داخل ہوئے تھے؟ میں نے عرض کی کہ جی ہاں۔ تو آپ نے پوچھا: کیا تم نے مسجد میں نماز پڑھی تھی؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جاؤ اور دو رکعت ادا کرو۔

تخریج الحدیث: حسن

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.