مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك احرام کی حالت میں خوشبو استعمال کرنا منع ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں اپنے سر پر ایسا تیل لگا لیا کرتے تھے جس میں خوشبو نہیں ہوتی تھی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (962 وقال: غريب لا نعرفه إلا من حديث فرقد السبخي... إلخ) [و ابن ماجه (3083)] ٭ فرقد بن يعقوب السبخي: ضعيف ضعفه الجمھور و أخطأ من وثقه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.