مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك جو حج کا ارادہ کرے اسے حج میں جلدی کرنی چاہیے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ جلدی کرے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (1732) والدارمي (28/2 ح 1791)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.