مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك یہ تین لوگ اللہ تعالیٰ کے مہمان
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تین قسم کے لوگ، مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے والے، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ النسائی و البیھقی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه النسائي (16/6 ح 3123) والبيھقي في شعب الإيمان (4103) [و صححه ابن خزيمة (2511) و ابن حبان (965) والحاکم علي شرط مسلم (441/1) ووافقه الذهبي.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.