مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك حج کرنے سے پہلے حج کرنے کا طریقہ سیکھنا ضروری ہے
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے قربانی کے دن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، اپنی سواری پر بیٹھے ہوئے کنکریاں مارتے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے: ”تم اپنے حج کے طریقے سیکھ لو، کیونکہ میں نہیں جانتا کہ شاید میں اپنے اس حج کے بعد حج نہ کر سکوں۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1297/310)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.