مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك کنکریاں مارنے کے دنوں کا بیان
ابوالبداح بن عاصم بن عدی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹوں کے چرواہوں کو رات بسر کرنے کی رخصت دے دی کہ وہ یوم النحر کو کنکریاں ماریں پھر یوم نحر کے بعد وہ دو دن کی رمی کو جمع کر لیں اور ایک دن میں ہی کنکریاں مار لیں۔ مالک، ترمذی نسائی۔ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ مالک و الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (408/1 ح 946) و الترمذي (955) و النسائي (273/5 ح 3071)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.