مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك سبز چادر میں اضطباع کا بیان
یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز رنگ کی چادر سے اضطباع (یعنی دایاں کندھا ننگا) کر کے بیت اللہ کا طواف کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (859 و قال: حسن صحيح) و أبو داود (1883) و ابن ماجه (2954) و الدارمي (43/2 ح 1850) ٭ ابن جريج و سفيان الثوري مدلسان و عنعنا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.