مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیداء کے مقام پر احرام باندھنا
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کرنے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں میں اعلان کیا، وہ اکٹھے ہو گئے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ”بَیْدَاء“ کے مقام پر تشریف لائے تو احرام باندھا۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه البخاري (لم أجده) [والترمذي (817) و أصله في صحيح مسلم (1218)] ٭ قال الشيخ عبيد الله المبارکفوري في مرعاة المفاتيح: ’’ھذا ليس في صحيح البخاري، لا بلفظه و لا بمعناه‘‘.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.