مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك بچے کے حج کا ثواب اس کے والدین کو
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روحاء کے مقام پر ایک قافلے سے ملے تو آپ نے پوچھا: ”کون ہو؟“ انہوں نے عرض کیا، مسلمان۔ پھر انہوں نے پوچھا: آپ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا رسول۔ “ ایک عورت نے ایک بچہ اٹھا کر عرض کیا: کیا اس کا حج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اور تمہارے لئے اس کا اجر ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1336/409)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.