مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طواف زیارۃ میں دیر کرنا
عائشہ رضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن طواف زیارت کو رات تک مؤخر فرمایا۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (920 و قال: حسن) و أبو داود (2000) و ابن ماجه (3059) [و البخاري قبل ح 1732 تعليقًا] ٭ أبو الزبير مدلس و عنعن و تابعه محمد بن طارق و لکنه عن طاووس مرسل.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.