مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك حاجی سے سلام اور ہاتھ ملانے کا ثبوت
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو، اس سے مصافحہ کرو اور اس سے پہلے کے وہ اپنے گھر میں داخل ہو۔ اس سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے مغفرت طلب کرے، کیونکہ اس کی مغفرت ہو چکی ہے (اور ایسے شخص کی دعا قبول ہوتی ہے)۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه أحمد (69/2 ح 5371) [و ابن حبان في المجروحين (265/2)] ٭ فيه محمد بن الحارث الحارثي (ضعيف) عن محمد بن عبد الرحمٰن بن البيلماني (ضعيف و قد اتھمه ابن عدي و ابن حبان) عن أبيه (ضعيف) عن ابن عمر به.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.