مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك حج کے اُمور
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا، اللہ کے رسول! وجوبِ حج کی شرط کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”زادراہ اور سواری۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (813 وقال: حسن) و ابن ماجه (2896) ٭ إبراھيم بن يزيد الخوزي ضعيف و للحديث طرق ضعيفة عن أنس و عائشة وغيرهما.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.