مختصر صحيح بخاري: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
غزوات کے بیان میں
जंगों और लड़ाइयों के बारे में
1. غزوہ عشیرہ کا بیان۔
2. اللہ تعالیٰ کا فرمان ”(یاد کرو کہ) جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے .... سخت سزا دینے والا ہے“ (سورۃ الانفال: 9 ... 13)۔
3. غزوہ بدر میں شریک مسلمانوں کی تعداد۔
4. ابوجہل کے قتل کا بیان۔
5. غزوہ بدر میں فرشتوں کا حاضر ہونا۔
6. ((باب))
7. بنی نضیر کے یہودیوں کا قصہ اور ان کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دھوکا کرنے کا بیان۔
8. یہودی کعب بن اشرف کے قتل کا بیان۔
9. ابورافع یہودی عبداللہ بن ابی الحقیق کے قتل کا بیان اور بعض نے کہا کہ اس کا نام سلام بن ابی الحقیق ہے۔
10. غزوہ احد کا بیان۔
11. ”جب تم میں سے دو گروہوں نے ہمت ہارنا چاہی اور اللہ ان کا مدد گار تھا“۔ (سورۃ آل عمران: 122)
12. اے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں، اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں“۔ (سورۃ آل عمران: 128)
13. سید الشہداء حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان۔
14. احد کے دن جو زخم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لگے ان کا بیان۔
15. اللہ عزوجل کا یہ قول ”جن لوگوں نے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم قبول کر لیا“۔
16. غزوہ خندق کا بیان، اسی کا نام غزوہ احزاب ہے۔
17. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگ احزاب سے واپس آنا اور بنی قریظہ پر چڑھائی کرنا اور محاصرہ کرنا۔
18. ذات الرقاع کی جنگ کا بیان۔
19. بنی مصطلق جو بنی خزاعہ کی ایک شاخ ہیں، ان کی لڑائی کا بیان اور اسی کو جنگ مریسیع کہتے ہیں۔
20. جنگ بنی انمار کا بیان۔
21. جنگ حدیبیہ کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں سے راضی ہو گیا جبکہ وہ تجھ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے“۔
22. غزوہ ذات قرد کا بیان۔
23. جنگ خیبر کا بیان۔
24. عمرہ قضاء کا بیان۔
25. غزوہ موتہ کا بیان جو ملک شام میں ہے۔
26. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو قوم حرقات (جہینہ قبیلہ کی ایک شاخ) کی طرف روانہ کرنا۔
27. غزوہ فتح مکہ کا بیان جو رمضان میں ہوا۔
28. فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا کہاں کھڑا کیا؟
29. ((باب))
30. اللہ تعالیٰ کے قول ”حنین کی لڑائی والے دن، جب کہ تمہیں اپنی کثرت پر ناز ہو گیا تھا .... معاف کرنے والا مہربان ہے“ تک (سورۃ التوبہ: 25 ... 27) کے بیان میں۔
31. جنگ اوطاس کا بیان۔
32. غزوہ طائف کا بیان جو شوال 8 ہجری میں ہوا۔
33. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو بنی جذیمہ کی طرف روانہ کرنے کا بیان۔
34. سیدنا عبداللہ بن حذافہ سہمی اور سیدنا علقمہ بن مجز زمد لجی رضی اللہ عنہما کے سریہ کا بیان اور اسی کو سریہ انصار بھی کہا جاتا ہے۔
35. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا ابوموسیٰ اور سیدنا معاذ رضی اللہ عنہما کو حجتہ الوداع سے پہلے یمن کی طرف روانہ کرنا۔
36. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا علی بن ابی طالب اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہما کو حجتہ الوداع سے پہلے یمن بھیجنا۔
37. جنگ ذی الخلصہ کا بیان۔
38. سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کا یمن کی طرف جانا۔
39. جنگ سیف البحر (کنارہ دریا) اس کا بیان۔
40. غزوہ عیینہ بن حصن۔
41. بنی حنیفہ کے ایلیچیوں کا بیان اور سیدنا ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ کا قصہ۔
42. اہل نجران (نصاریٰ) کا قصہ۔
43. اشعریوں اور اہل یمن کے آنے کا بیان۔
44. حجتہ الوداع کے بیان میں۔
45. غزوہ تبوک جس کو غزوہ عسرۃ بھی کہتے ہیں۔
46. سیدنا کعب بن مالک کی حدیث اور اللہ کے اس قول ”اور تین شخصوں کے حال پر بھی جن کا معاملہ ملتوی چھوڑ دیا گیا تھا ....“ (سورۃ التوبہ: 118) کے بیان میں۔
47. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قیصر (شاہ روم) اور کسریٰ (شاہ ایران) کو خط لکھنا۔
48. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان۔
49. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230
:حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
जंगों और लड़ाइयों के बारे में
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر:
1711
Save to word
مکررات
اعراب
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب