غزوات کے بیان میں जंगों और लड़ाइयों के बारे में اللہ تعالیٰ کے قول ”حنین کی لڑائی والے دن، جب کہ تمہیں اپنی کثرت پر ناز ہو گیا تھا .... معاف کرنے والا مہربان ہے“ تک (سورۃ التوبہ: 25 ... 27) کے بیان میں۔
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ان کے ہاتھ میں تلوار کا) ایک نشان تھا، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ چوٹ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ لگی تھی۔
|