Note: Copy Text and Paste to word file

مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1711
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔