كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار |
سنن ترمذي
كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار Chapters on Supplication 10. باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ باب: دعا کرنے والا سب سے پہلے اپنے لیے دعا کرے۔ Chapter: ….
ابی بن کعب رضی الله عنہ سے کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو یاد کر کے اس کے لیے دعا کرتے، تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے پھر اس کے لیے۔
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔ تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/العلم 44 (122)، والأنبیاء 27 (3400)، وتفسیر (4725)، صحیح مسلم/الفضائل 46 (2380)، سنن ابی داود/ الحروف ح 16 (3984) (تحفة الأشراف: 41) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2258 / التحقيق الثانى)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.