کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
Chapters on Supplication
10. باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ
10. باب: دعا کرنے والا سب سے پہلے اپنے لیے دعا کرے۔
Chapter: ….
ابی بن کعب رضی الله عنہ سے کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو یاد کر کے اس کے لیے دعا کرتے، تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے پھر اس کے لیے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/العلم 44 (122)، والأنبیاء 27 (3400)، وتفسیر (4725)، صحیح مسلم/الفضائل 46 (2380)، سنن ابی داود/ الحروف ح 16 (3984) (تحفة الأشراف: 41) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2258 / التحقيق الثانى)
● جامع الترمذي | 3385 | أبي بن كعب | إذا ذكر أحدا فدعا له بدأ بنفسه |