كتاب النكاح کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل 38. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ باب: محرم کے نکاح کی ممانعت کا بیان۔
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محرم نہ خود اپنا نکاح کرے نہ کسی اور کا کرائے، اور نہ (ہی) نکاح کا پیغام دے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2845 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ کسی کا کرائے، اور نہ ہی کہیں نکاح کا پیغام دے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2845 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|