كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل 32. بَابُ: فَرْضِ زَكَاةِ رَمَضَانَ عَلَى الصَّغِيرِ 32. باب: چھوٹے بچے پر صدقہ فطر کی فرضیت کا بیان۔ 49. بَابُ: جَهْدِ الْمُقِلِّ 49. باب: کم مال والے کا اپنی محنت کی کمائی سے صدقہ کرنے کے ثواب کا بیان۔ |
سنن نسائي
كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل The Book of Zakah 42. بَابُ: الشَّعِيرِ باب: صدقہ فطر میں جَو دینے کا بیان۔ Chapter: Barley
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں صدقہ فطر ایک صاع جَو یا کھجور یا انگور یا پنیر نکالتے تھے۔ اور ہم برابر ایسا ہی کرتے چلے آ رہے تھے یہاں تک کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ آیا۔ تو انہوں نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ شامی گیہوں کے دو مد (یعنی نصف صاع) جو کے ایک صاع کے برابر ہیں۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2513 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.