كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل 17. بَابُ: زَكَاةِ الرَّقِيقِ باب: غلاموں کی زکاۃ کا بیان۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں زکاۃ نہیں ہے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2469 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے غلام میں زکاۃ نہیں ہے اور نہ ہی اس کے گھوڑے میں“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2469 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|