جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب (کا مجموعہ) 1254. نماز جمعہ کے وقت کا بیان
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز جمعہ سورج ڈھلنے کے بعد ادا کرتے تھے پھر ہم گھروں کو واپس جاتے ہوئے سایہ تلاش کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
|