تفرح أبواب الجمعة ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل 256. باب يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي طَرِيقٍ باب: عید کے لیے ایک راستے سے جائے اور دوسرے سے واپس آئے۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن ایک راستے سے گئے پھر دوسرے راستے سے واپس آئے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/إقامة 162 (1299)، (تحفة الأشراف: 7722)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/109) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|