تفرح أبواب الجمعة ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل 251. باب يَخْطُبُ عَلَى قَوْسٍ باب: کمان پر ٹیک لگا کر خطبہ دینے کا بیان۔
براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عید کے دن ایک کمان دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر (ٹیک لگا کر) خطبہ دیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1961)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/282، 304) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
|