كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل |
سنن ابي داود
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل Prayer (Kitab Al-Salat) 89. باب الصَّلاَةِ فِي شُعُرِ النِّسَاءِ باب: مردوں کا عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔ Chapter: Praying In Women’s Garments (Shu’ur).
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے شعار یا لحاف ۱؎ میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔ عبیداللہ نے کہا: میرے والد (معاذ) کو شک ہوا ہے (کہ ام المؤمنین عائشہ نے لفظ: «شعرنا» کہا، یا: «لحفنا»)۔
تخریج الحدیث: «انظر حديث رقم: 367، (تحفة الأشراف: 16221، 17589، 19296) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: جو کپڑا جسم سے لگا رہتا ہے اسے شعار کہتے ہیں، اور اوڑھنے کی چادر کو لحاف۔ Aishah said; The Messenger of Allah ﷺ would not pray on our sheets of cloth or on our quits. Ubaid allah said: My father doubted. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 645 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.