كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل |
سنن ابي داود
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل Prayer (Kitab Al-Salat) 60. باب فِي كَرَاهِيَةِ التَّدَافُعِ عَلَى الإِمَامَةِ باب: امامت سے بچنا اور امامت کے لیے ایک کا دوسرے کو آگے بڑھانا مکروہ ہے۔ Chapter: It Is Disliked To Refuse The Position Of Imam.
خرشہ بن حر فزاری کی بہن سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ مسجد والے آپس میں ایک دوسرے کو امامت کے لیے دھکیلیں گے، انہیں کوئی امام نہ ملے گا جو ان کو نماز پڑھائے“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 48 (982)، (تحفة الأشراف: 15898)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/381) (ضعیف)» (اس کی راویہ عقیلہ اور طلحہ أم الغراب مجہول ہیں)
Narrated Sulamah daughter of al-Hurr: I heard the Messenger of Allah ﷺ say: One of the signs of the Last Hour will be that people in a mosque will refuse to act as imam and will not find an imam to lead them in prayer. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 581 قال الشيخ الألباني: ضعيف
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.