كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل |
سنن ابي داود
كِتَاب الصَّلَاةِ کتاب: نماز کے احکام و مسائل Prayer (Kitab Al-Salat) 65. باب إِمَامَةِ الأَعْمَى باب: نابینا کی امامت کا بیان۔ Chapter: A Blind Man Being Imam.
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا، وہ لوگوں کی امامت کرتے تھے، حالانکہ وہ نابینا تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1321)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/192) (حسن صحیح)»
وضاحت: نابینے شخص کی امامت بلا کراہت جائز ہے بشرطیکہ اس میں صلاحیت ہو۔ Anas said that the Prophet ﷺ appointed Ibn Umm Maktum as substitute to lead the people in prayer, and he was blind. USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 595 قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.