حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: "اے مسلما ن عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے لیے (تحفےکو) حقیر نہ سمجھے چا ہے وہ بکری کا ایک کھر ہو۔ (جو میسر ہے بھیج دو)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ ”اے مسلمان عورتو! پڑوسن پڑوسن کے لیے تحفہ حقیر نہ سمجھے اگرچہ وہ بکری کا کھر ہی ہو۔“