كتاب الفتن كتاب الفتن رسول کریم ص ی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیاں
بریدہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حدیث میں روایت کرتے ہیں، جس میں ہے: ”چھوٹی آنکھوں والے یعنی ترک تم سے قتال کریں گے۔ “ فرمایا: ”تم تین مرتبہ انہیں دھکیلو گے حتیٰ کہ تم انہیں جزیرۂ عرب تک پہنچا دو گے، پہلی مرتبہ دھکیلنے کے موقع، بھاگ جانے والے بچ جائیں گے، دوسری مرتبہ بعض بچ جائیں گے اور بعض ہلاک ہو جائیں گے، جبکہ تیسری مرتبہ وہ ہلاک کر دیے جائیں گے۔ “ یا جیسے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (4305) ٭ بشير بن المھاجر و ثقه الجمھور.» |