كتاب الفتن كتاب الفتن |
مشكوة المصابيح
كتاب الفتن كتاب الفتن قیامت کی نشانیاں دو سو سال کے بعد
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”علامات (قیامت) دو سو (سال) کے بعد ہوں گی۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (4057) ٭ عون: ضعيف وقال الذھبي: ’’أحسبه موضوعًا و عون ضعفوه‘‘.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.