كتاب الفتن كتاب الفتن فتنہ کے وقت ہاتھوں کو قابو میں رکھو
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں کے لیے، شر سے جو کہ قریب آ چکا ہے، ہلاکت ہے، جس نے اپنا ہاتھ روک لیا وہ کامیاب ہو گیا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4249) ٭ الأعمش مدلس و عنعن و للحديث شواھد معنوية عند الحاکم (4/ 439) وغيره، غير قوله: ’’أفلح من کف يده‘‘.» |