كتاب الفتن كتاب الفتن قیامت کے قریب آ جانے کی ایک مثال
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس دنیا کی مثال اس کپڑے کی طرح ہے جسے اس کے اول سے آخر تک پھاڑ دیا گیا ہو اور وہ اپنے آخر میں ایک دھاگے کے ساتھ متعلق ہو، قریب ہے کہ وہ دھاگہ بھی ٹوٹ جائے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (10240، نسخة محققة: 9759) ٭ فيه يحيي بن سعيد العطار وھو ضعيف و شيخه أبو سعيد خلف بن حبيب: لم أعرفه و للحديث شاھد ضعيف جدًا عند أبي نعيم في الحلية (131/8) تنبيه: طبع في شعب الإيمان (نسخة دارالکتب العلمية): ’’يحيي بن سعيد القطان‘‘ وھو خطاء و الصواب ’’يحيي بن سعيد العطار‘‘ کما في النسخة المحققة وانظر قصر الأمل لابن أبي الدنيا (2/ 13/ 1) و السلسلة الضعيفة (1970)» |