كتاب الفتن كتاب الفتن حضرت مہدی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں سے ہوں گے
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مہدی میری عترت، فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے ہو گا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (4284)» قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
|