كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب قیامت میں عقل کے مطابق بدلہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بلا شبہ ایک شخص نماز پڑھنے والوں، روزہ رکھنے والوں، زکوۃ دینے والوں، حج اور عمرہ کرنے والوں میں ہو گا۔ “ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام اچھے کاموں کا ذکر کیا۔ ”لیکن اس شخص کو ثواب اس کی عقل کے تناسب سے دیا جائے گا۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (4637، نسخة محققة: 4316) ٭ منصور بن سقير أو صقير: ضعيف و قال ابن معين في حديثه: ھذاحديث باطل.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.